لسبیلہ بس حادثہ ،انتالیس افراد جاں بحق ہوگئے

اتوار 29 جنوری 2023ء

ریسکیو حکام کے مطابق لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں چینکی سٹاپ کے قریب بس گہری کھائی میں جا گری جس سے انتالیس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے،کھائی میں گرنے کے بعد مسافر کوچ میں آگ بھڑک اٹھی ضلعی انتظامیہ کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والی زیادہ تر نعشیں ناقابل شناخت ہیں،جن کی شناخت کےلئے ڈی این اے کرایا جائے گا، مسافر بس کویٹہ سے کراچی جا رہی تھی




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی برگر کی قیمت سات سو ڈالر پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان