سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے گن مین اور ڈرائیور شراب سمیت گرفتار

هفته 28 جنوری 2023ء

۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ کے گن مین اور ڈرائیور چوہدری پرویز الہی کی ہدایات کے مطابق لاہور سے پیسوں بھرا لفافہ پنجاب ہاؤس کے ملازم فہیم مرزا کو دینے اور اس سے بریف کیس میں بند شراب کی بوتلیں لینے آئے تھے۔ مجسٹریٹ کے سامنے بیان میں دونوں نے مزید انکشاف کرتے ہوئے بتایا کے فہیم اور ارشاد نامی شخص جو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں مازمت کرتا ہے، بطور فرنٹ مین چوہدری پرویز الہی کے لیے پیسوں کے لین دین میں ملوث ہیں اور پرویز الئی صاحب کیلےF-8/3میں واقع انکی نجی رہائش گاہ پر پرائویٹ پارٹیز کا بھی اہتمام کرتے ہیں۔




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد