خیبر پختونخواہ کی پندرہ رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

جمعرات 26 جنوری 2023ء

حلف براداری کی تقریب گورنر ہائوس میں ہوئی جہاں گورنر کے پی غلام علی نے پندرہ رکنی نگران کابینہ سے حلف لیا، تقریب میں نگران وزیراعلیٰ کے پی اعظم خان اور دیگر اہم شخصیات بھی شامل تھیں۔ خیبر پختونخواہ کی نگران کابینہ میں عبدالحلیم قصوریہ، سید مسعود شاہ، حامد شاہ، جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر اور منظور خان آفریدی شامل ہیں جبکہ شفیع اللہ خان، شاہد خان خٹک، حاجی غفران، ساول نذیر ایڈووکیٹ، بخت نواز، فضل الٰہی، عدنان جلیل، خوشدل خان ملک، تاج محمد آفریدی اور محمد علی شاہ بھی نگران کابینہ کا حصہ ہیں




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد