گھوٹکی، پولیس کی کارروائی میں 16 ڈاکو مارے گئے۔

منگل 24 جنوری 2023ء

گھوٹکی پولیس کے مطابق کچے کے علاقے میں ڈاکووں کے خلاف ہونے والی کارروائی میں سولہ ڈاکو مارے گئے ہیں جبکہ ایک درجن سے زائد مغوی افراد کو بازیاب کرایا گیا ہے پولیس کے مطابق پنجاب سندھ سرحد پر بھی مختلف کارروائیوں میں گزشتہ کچھ عرصے مین متعدد افراد کو اغواٗ ہونے سے بچایا گیا دوسری طرف کچے کے علاقے میں موجود ڈاکووں سے نمٹنے کےلئے سندھ حکومت نے جدید اسلحہ پولیس کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسکےلئے پاکستان آرڈیننس فیکٹر سے رجوع کیا گیا ہے،سندھ پولیس کےلئے ڈرون، بکتربند اور دیگرہتھیار شامل ہونگے، سندھ پولیس آرمینیا سے بھی جدید رائفلز اور اندھیرے میں کارگرجدید دوربینوں اور کمانڈاینڈکنٹرول وہیکلز کی بھی خریداری کےلئے کوشاں ہے




``
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ