عمران خان پر قاتلانہ حملہ،تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

پیر 23 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پانچ رکنی جے آئی ٹی کا سربراہ انسپکٹر جنرل ریلوے پولیس رائو سردار خان کو بنایا ہے وفاقی حکومت کی طرف سے تشکیل کردہ جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی، انٹیلی جنس بیورو اور ملٹری انٹیلی جنس کے نمائندے بھی شامل ہیں جب کہ جے آئی ٹی تین نومبر کو عمران خان پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کرے گی۔




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
برگر کی قیمت سات سو ڈالر سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گدھا بازیاب،چور گرفتار