سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی گھناؤنا اور ناقابل قبول فعل ہے،وزیراعظم شہباز شریف

اتوار 22 جنوری 2023ء

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے،وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے شہباز شریف کاکہنا تھا کہ آزادی اظہار کے نام پر دنیا بھر میں رہنے والے ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کے جذبات کو مجروح نہیں کیا جا سکتا ،ان کا کہنا تھا کہ سویڈن میں دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت کی طرف سے شرمناک فعل کیا گیا ہے جو ناقابل قبول ہے۔




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔