وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی اینجیو پلاسٹی،بند شریانیں کھولنے کے لئے دو سٹنٹ ڈالے گئے

هفته 21 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق سندھ کےوزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیززحیدرآباد منتقل کیا گیا۔شرجیل میمن کا طبی معانئہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ صوبائی وزیر کو دل کا دورہ پڑا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شرجیل انعام میمن کے دل کی 2 شریانیں بند تھیں، جس کی اینجیو گرافی کی گئی اور بعدازاں اینجیو پلاسٹی کر کے بند شریانوں کو کھولنے کےلئےدواسٹنٹ ڈالے گئے ہیں، اسپتال انتظامیہ کا بتانا ہے کہ شرجیل کی حالت اب پہلے سے بہتر ہے، انہیں چوبیس گھنٹوں بعد گھر منتقل کر دیا جائےگا




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار برگر کی قیمت سات سو ڈالر دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ