سبی میں ٹرین پٹری سے اتر گئی،متعدد مسافر زخمی

جمعه 20 جنوری 2023ء

سبی کے علاقے پنی میں میں ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ ہوا ہے،پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتری ہیں جس سے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں،واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئی ہیں محکمہ ریلوے کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ٹرین کی پٹری سے اترنے کے بعد مچھ،سبی ریلوے ٹریک پر آمدورفت معطل ہوگئی ہے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی