جوڈیشل کمیشن اجلاس،پشاور ہائیکورٹ کےلئے تین ایڈیشنل ججز کے ناموں کی منظوری

بدھ 18 جنوری 2023ء

۔ چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوا، اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کا معاملہ زیر غور آیا، جوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججز جسٹس فہیم ولی، جسٹس کامران حیات اور جسٹس محمد اعجاز کو مستقل کرنے کی سفارش کردی، جوڈیشل کمیشن نے سفارشات حتمی منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھیج دیں۔




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی برگر کی قیمت سات سو ڈالر دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد