ڈالرز آنا شروع ہونگے رو زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا،گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد

بدھ 18 جنوری 2023ء

فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریزمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسیٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا تھا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے سبب ہمیں کچھ اقدامات کرنے پڑے۔ ہماری امپورٹس کم ہوئی ہیں، تینتیس ہزار ایل سیز کے کیسز کلیئر کیے ہیں،ایل سیز جلد کھول دیں گے۔ گورنر سٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ ہم نے ایکسپورٹ کے لیے امپورٹ مال کو ترجیح دی ہے، زرعی شعبے کے لیے امپورٹ میں سہولت پیدا کر رہے ہیں، ڈالرز کو دیکھتے ہوئے ہی امپورٹ کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک کامزید کہنا تھا اگر امپورٹرز ڈالر کا بندوبست کرتے ہیں تو ہمیں اعتراض نہیں ہو گا، اگلے ہفتےسے ملک میں ڈالرز آنا شروع ہو جائیں گے، تو زرمبادلہ ذخائر بڑھنا شروع ہوں گے، کچھ مال بلا اجازت امپورٹ کے سبب بھی پورٹ پر پھنسا ہوا ہے،




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام برگر کی قیمت سات سو ڈالر