گورنر نے دستخط کر دیئے،خیبر پختونخواہ اسمبلی تحلیل

بدھ 18 جنوری 2023ء

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان کی طرف سے صوبائی اسمبلی کی تحلیل کےلئے بھجوائی گئی ایڈوائس کے بعد گورنر کے پی کے حاجی غلام علی نے صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی سمری منظور کر لی، صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے بعد صوبائی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ہے،نگران وزیر اعلیٰ کےلئے سبکدوش ہونے والے وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان کسی نام پر اتفاق لازمی ہے،اگر ایسا نہ ہوا تو معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس چلا جائے گا نگران وزیر اعلیٰ کے انتخاب تک موجودہ وزیر اعلیٰ ہی فرائض سر انجام دیں گے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ