پچیس ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کردی گئی،الیکشن کمیشن

منگل 17 جنوری 2023ء

الیکشن کمیشن سے جاری تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے چار جبکہ قومی اسمبلی کے اکیس ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ہے،الیکشن کمیشن نے سالانہ مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے پر اراکین کی رکنیت بحال کی جن ارکان کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کی گئی ان میں سنیٹر احمد خان، سنیٹر انوار الحق کاکڑ شامل ہیں جبکہ قومی اسمبلی کے ارکان میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض ،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان، رضا ربانی کھر، سید باسط احمد سلطان,شزہ فاطمہ خواجہ، مسرت آصف خواجہ، شاہدہ رحمانی کی رکنیت بھی بحال کی گئی ہے




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گدھا بازیاب،چور گرفتار دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے