چوہدری پرویز الہیٰ کی مسلم لیگ کی بنیادی رکنیت معطل،شوکاز نوٹس جاری

پیر 16 جنوری 2023ء

ترجمان مسلم لیگ کے مطابق میڈیا میں پارٹی پی ٹی آئی ضم ہونے کی خبروں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت ہوا، جس میں ان خبروں کا سختی سے نوٹس لیا گیا اور واضح کیا گیا کہ صوبائی قیادت پارٹی کے ضم کرنے حوالے سے کوئی فیصلہ کرنے کی مجاز نہیں اجلاس کے بعد پارٹی کے صوبائی صدر چوہدری پرویز الہی کو انکے حوالے سے نشر ہونے والی ان خبروں پر شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے جس میں ان سے سات دن میں وضاحت طلب کی گئی ہے کہ وہ سات دن میں اس حوالے سے تحریری جواب دیں،تحریری جواب دینے تک چوہدری پرویز الہیٰ کی بنیادی رکنیت بھی معطل کر دی ہے




``
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار