ایکسپورٹرز کو خام مال کی خریداری میں ہر ممکن سہولت دیں گے،اسحق ڈار

پیر 16 جنوری 2023ء

وزیر خزانہ اسحق ڈار نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ایکسپورٹ انڈسٹری حکومت کی اولین ترجیح ہے،پانچ زیرو ریٹس سیکٹرز سمیت تمام بر آمد کنندگان کو خام مال کی خریداری کےلئے ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے تاکہ خام مال کی خریداری ضرورت کے مطابق کی جا سکے اور بر آمدات میں اضافہ ہو




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف برگر کی قیمت سات سو ڈالر سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا