پنجاب میں نگران حکومت کا قیام،گورنر نے سابق قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کو مراسلہ لکھ دیا

اتوار 15 جنوری 2023ء

گورنر پنجاب کی طرف سے سابق قائد ایوان اور سابق قائد حزب اختلاف کو لکھے گئے مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ آئین کے مطابق پنجاب اسمبلی اور صوبائی کابینہ چودہ جنوری کو تحلیل ہوچکی ہے جس کے بعد نگران حکومت کا قیام عمل میں لایا جانا ہے اور اسکے لئے قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف مشاورت کے ساتھ نگران وزیر اعلیٰ کا نام سترہ جنوری رات دس بج کر دس منٹ تک تجویز کریں مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اس حوالے سے کسی بھی مشاورتی اجلاس کےلئے گورنر خود بھی دستیاب ہونگے




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔