مسلم لیگ ن پنجاب میں انتخابات کےلئے تیار،نواز شریف نے ہدایات جاری کردیں

هفته 14 جنوری 2023ء

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ٹویٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پنجاب کی سیاست کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابات کی تیاری کےلئے پارٹی رہنماؤں کو انتخابات کی تیاری کی ہدایت کردی ہے وزیر اطلاعات اور مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق پنجاب کی صورتحال کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کے بعد مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی صدر شہباز شریف کو پارلیمانی بورڈ کے قیام کےلئے ہدایات جاری کردی ہی اور ہدایت کی ہے کہ پورے جذبے اور اعتماد کے ساتھ انتخابات کی تیاری کی جائے ان شاءاللہ فتح مسلم لیگ ن کی ہوگی




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات