پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے دو ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے

جمعه 13 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے پارٹی پالیسی سے منحرف ارکان کے خلاف باضابطہ کارروائی کا آغاز کردیا ہے، پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے دوران غیر حاضر دو ارکان کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے ہین،جن دو ارکان کا نوٹس جاری ہوئے ان میں مومنہ وحید اور فیصل فاروق چیمہ شامل ہیں، دونوں ارکان صوبائی اسمبلی کو چودہ جنوری کو پارٹی چیئرمین کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے،شوکاز نوٹس میں واضح طور پر پارٹی انحراف سے متعلقہ وضاحت طلب کی گئی ہے واضح رہے کہ دونوں ارکان کو آرٹیکل تریسٹھ کے تحت کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر