امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے ملاقات

جمعرات 12 جنوری 2023ء

وزارت خارجہ کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے جنیوا کانفرنس میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے اضافی 100 ملین ڈالر کے اعلان کو سراہا،جبکہ ملاقات کے دوران پاکستانیوں کے لیے ویزہ انٹرویو سے متعلق سہولیات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا،وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے امریکی سفیر کو آگاہ کیا کہ ویزہ سہولیات کے حوالے سے امریکی وزیر خارجہ سے تفصیلی بات چیت ہوچکی ہے اور امریکہ کی طرف سے ویزہ سہولیات میں اضافے سے دونوں ممالک کے عوام کے درمیان روابط میں اضافہ ہوا ملاقات کے دوران امریکی سفیر نے سیلاب متاثرین کی بحالی کےلئے پاکستانی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعیادہ کیا




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟