کراچی بلدیاتی انتخابات رکوانے کی ایم کیوایم کی درخواست مسترد

جمعرات 12 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے نامکمل کورم سے متعلق کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد کر دی۔ سماعت کت دوران وکیل الیکشن کمیشن عبداللہ ہنجرہ نے اپنے دلائل میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے قانون کے مطابق الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا تھا، جس پر ایم کیو ایم پاکستان نے پہلے مرحلے میں حصہ بھی لیا۔ عدالت نے ابتدائی دلائل سننے کے بعد اپنے فیصلے میں کہا کہ الیکشن کمیشن کے کورم سے متعلق درخواست پر تفصیلی دلائل سن کر فیصلہ کیا جائے گا




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے