ملک کے مختلف حصوں میں سردی کا راج،کہیں بارش،کہیں برفباری

بدھ 11 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم ایران سے شمالی بلوچستان میں داخل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے دو روز تک بلوچستان کے تیرہ اضلاع میں بارش اوربرف باری کی پیشگوئی کی ہے،جبکہ شمالی بلوچستان میں درجہ حرارت منفی چودہ سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان ہے۔جمعرات سے کراچی میں بھی سردی کی لہر کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاراچنار کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ پہاڑوں علاقوں میں چار سے لیکر آٹھ انچ برف پڑنے کی اطلاعات ہیں۔ اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کا امکان ہے۔




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا