موسم سرما کی چھٹیاں ختم،تعلیمی ادارے کل کھل جائیں گے

اتوار 08 جنوری 2023ء

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر تعلیمی اداروں میں موسم سرما کہ چھٹیوں میں توسیع کے حوالے سے خبریں اور نوٹیفیکشن جعلی ہیں،وفاق کے زیر انتظام تعلیمی ادارے موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد کل سے معمول کے مطابق کھل جائیں گی




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں