ذلفی بخاری کو نو جنوری کو نیب نے طلب کر لیا،بحریہ ٹاون سے زمین خریداری اور القادر یونیورسٹی کا ریکارڈ طلب

هفته 07 جنوری 2023ء

نیب کی طرف سے نو جنوری کو ذلفی بخاری کو نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے،نوٹس کے مطابق ذلفی بخاری کو صبح گیارہ بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، نوٹس میں ذلفی بخاری کو ہدایت کی گئی ہے کہ بحریہ ٹاؤن سے خریدی گئی زمین کا ریکارڈ ہمراہ لائیں اور القادر یونیورسٹی کی زمین سے متعلق بھی ریکارڈ نیب کے سامنے پیش کریں۔




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
برگر کی قیمت سات سو ڈالر چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے