ارشد شریف قتل کیس،سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

جمعه 06 جنوری 2023ء

تحریری حکم نامے میں عدالت نے کہا ہے کہ قتل کی اصل وجوہات کینیا اور یو اے ای میں موجود شواہد سامنے آنے پر واضح ہونگی، توقع ہے اسپیشل جے آئی ٹی تیاری کیساتھ یو اے ای اور کینیا جائے گی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ سے آگاہ کیا، رپورٹ کے مطابق اب تک 41 گواہان کے بیانات ریکارڈ کئے گئے، قتل کی تحقیقات پاکستان،یو اے ای اور کینیا میں کی جارہی ہیں، بتایا گیا کہ کینیا اور یو اے ای سے باہمی قانونی تعاون کیلئے حکومت نے خط لکھ دیا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے آئندہ رپورٹ جمع کرانے کیلئے ایک ماہ کی مہلت طلب کی،کیس کی مزید سماعت فروری کے پہلے ہفتے میں ہوگی۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے