سینیٹڑ اعظم سواتی کو رہا کر دیا گیا

منگل 03 جنوری 2023ء

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو رہا کردیا گیا، پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کو متنازعہ ٹویٹ کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سی آئی اے سینٹر کو سب جیل قرار دیکر اعظم سواتی کو وہاں رکھا گیا تھا سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے دو لاکھ کے مچلکوں کے عوض منظور کی تھی جس کے بعد انہیں آج رہا کردیا گیا




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے