آٹے کی قیمتوں میں اضافہ،نان بائیوں نے نان اور روٹی کے نرخ بڑھا دیئے

جمعه 30 دسمبر 2022ء

آٹا بحران کا خدشہ،اسی کلو بوری 10400 روپے تک پہنچ گئی،نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمت میں 5 روپے بڑھانے کا اعلان کر دیا راولپنڈی میں آٹے کا بحران، اوپن مارکیٹ میں آٹے کی اسی کلو بوری ملک کی بلند ترین سطح10400 روپے اور میدہ اور فائن آٹے کی بوری 11ہزار تک پہنچ گئی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث نان بائی ایسوسی ایشن نے خمیری روٹی 25 روپے اور تل والا نان 30 روپے میں فروخت کرنے کااعلان کر دیا، پتیری روٹی کا ریٹ20 روپے جبکہ پراٹھہ کی قیمت میں 10روپے اضافے کیساتھ اب 50 روپے میں ملے گ ا صدر نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت آٹے کی قیمت کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہوئی ہے روٹی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ عارضی ہے آٹے کی مزید قیمت بڑھی تو روٹی اور نان کی قیمت مزید بڑھائینگے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا