وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

جمعه 30 دسمبر 2022ء

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات،ڈونرز کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ترجمان وزیراعظم سیکرٹریٹ کے مطابق وزیر خارجہ کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات اسحاق ڈار , وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر اور وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربّانی کھر بھی موجود تھیں ملاقات میں اگلے ماہ جنیوا میں ہونے والی ریزیلئینٹ پاکستان کانفرنس کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو کانفرنس کی تیاریوں کے بارے بریفنگ دی ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہء امریکہ کے حوالے سے بھی آگاہ کیا.




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی برگر کی قیمت سات سو ڈالر موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟