راولپنڈی گیس لیکج سے دھماکہ،ماں اور کم عمر بچی زخمی

پیر 26 دسمبر 2022ء

راولپنڈی کے علاقےڈھوک حسو میں گھر کے اندر گیس لیکج دھماکہ، ماں اور کم عمر بچہ زخمی تفصیلات کے مطابق ماں اور بچہ رات کو گیس ہیٹر جلا کر سوگئے رات کو گیس کی سپلائی معطل ہونے باعث ہیٹر بند ہوگیا اور صبح دوبارہ جلانے کی کوشش پر دھماکہ ہوا، ریسکیو ٹیم کے مطابق زخمیوں کی شناخت تین سالہ حذیفہ اور تیس سالہ سعدیہ کے نام سے ہوئی ہے،زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گدھا بازیاب،چور گرفتار