سابق گورنر کے پی سردار مہتاب اور وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی نواز شریف سے ملاقات

جمعه 23 دسمبر 2022ء

سابق گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب اور وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے علیحدہ علیحدہ ملاقات،سیاسی امور پر تبادلہ خیال تفصیلات کے مطابق سابق گورنر کے پی کے سردار مہتاب نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال بالخصوص خیبر پختونخواہ کے حوالے سے امور کا جائزہ لیا گیا،ملاقات کے دوران خیبر پختونخواہ میں مسلم لیگ ن کو مزید متحرک کرنے کے حوالے سے مختلف نکات کا جائزہ لیا گیا،جبکہ وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے بھی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات اور سیاسی امور پر بات چیت کی




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ