وفاقی حکومت نے ڈاکٹر توقیر شاہ کی خدمات مزید ایک سال کےلئے حاصل کر لیں

جمعه 23 دسمبر 2022ء

وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ کی ریٹائرمنٹ کا معاملہ،حکومت نے توقیر شاہ کی خدمات مزید ایک سال کےلئے کنٹریکٹ پر حاصل کر لیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اور گریڈ بائیس کے آفیسر ڈاکٹر توقیر شاہ چوبیس دسمبر کو ریٹائر ہورہے ہیں جبکہ انکی خدمات پچیس دسمبر سے ایک سال کےلئے مزید وفاقی حکومت نے کنٹریکٹ کی بنیاد پر حاصل کر لی ہیں




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
برگر کی قیمت سات سو ڈالر گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے