بنوں کلیئرنس آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے سپاہی حلیم خان شہادت کے رتبے پر فائز ہوگئے

جمعرات 22 دسمبر 2022ء

سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں میں کلیئرنس آپریشن کے دوران شدید زخمی ہونے والے سپاہی حلیم خان شہادت کے رتبے پر فائز، سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج تھے،، آئی ایس پی آر کے مطابق سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں میں کلیئرنس آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے سپاہی حلیم خان شہادت کے رتبے پر فائز ہوگئے، کلیئرنس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے وہ شدید زخمی ہونے کے بعد سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج تھے، جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انہوں نے جام شہادت نوش کیا، 29 سالہ سپاہی حلیم خان ضلع پونچھ کے علاقے ہجیرہ کے رہائشی تھے، ان کے 3 بچے ہیں،،




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ گدھا بازیاب،چور گرفتار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟