پی ٹی آئی ارکان اسمبلی جمعرات کو سپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونگے

منگل 20 دسمبر 2022ء

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کا معاملہ،پی ٹی آئی اراکین جمعرات کو سپیکر کے سامنے پیش ہونگے پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کو جمعرات کے دن خیبر پختونخواہ میں اکھٹے ہونے کی ہدایت کی گئی یے،جہاں سے وہ ممکنہ طور پر وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پارلیمنٹ جائیں اور سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے سامنے پیش ہوکی استعفے منظور کرنے کا مطالبہ کریں گے۔




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف