کہنے کو بہت باتیں ہیں لیکن آج موقع نہیں،عثمان بزدار

پیر 19 دسمبر 2022ء

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہتے ہیں کہنے کو بہت باتیں ہیں لیکن آج موقع نہیں۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار شراب لائسنس جاری کرنےکے کیس میں لاہور کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے ان کی عبوری ضمانت میں 5 جنوری تک مزید توسیع کردی۔ عدالت کے باہر میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ کے انٹرویو کے حوالے سے ایک سوال کیا گیا جس پر سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ ’ساڑھے تین سال صوبے کی خدمت کی، میرا ضمیر مطمئن ہے، میں نے پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے، کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں کی، امید ہے کہ ان کے آگے چل کر چیزوں کو بہتر کریں گے میں سب کا احترام کرتا ہوں




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
گدھا بازیاب،چور گرفتار پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟