عمران خان کی عبوری ضمانت میں دس جنوری تک توسیع

پیر 19 دسمبر 2022ء

عمران خان کی عبوری ضمانت میں عدالت نے دس جنوری تک توسیع دے دی انسداد دہشتگردی کی عدالت آباد کےجج راجا جواد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمےکی سماعت کی سابق وزیراعظم کے وکیل بابراعوان عدالت میں پیش ہوئے۔ عمران خان کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ طبی بنیادوں پرموکل کے حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست دائرکی ہے جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 10 جنوری تک توسیع کردی،انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس کی مزید سماعت بھی 10 جنوری تک ملتوی کردیا




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے