نااہلی یا غیر سنجیدگی،ایوان صدر میڈیا ونگ کے پہلے قومی اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے اور پھر طلب کرنے کے آرڈر

هفته 17 دسمبر 2022ء

ایوان صدر کی نااہلی یا غیر سنجیدگی،پہلے بیس دسمبر کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے خاتمے اور بعد میں دوبارہ طلب کرنے کا آرڈر جاری کردیا تفصیلات کے مطابق ایوان صدر سے پہلے سترہ دسمبر کو ایک آرڈر جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ صدر مملکت نے بیس دسمبر کو قومی اسمبلی کا ہونے والا اجلاس کارروائی کے اختتام پر ملتوی کردیا ہے صدر نے اجلاس آئین کے آرٹیکل چون ایک کے تحت جاری کیا ہے کچھ دیر بعد غلطی کا احساس ہونے پر ایوان صدر میڈیا ونگ کی طرف سے ایک اور آرڈر جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل چون ایک کے تحت بیس دسمبر کو طلب کر لیا ہے میڈیا ونگ نے صحافیوں سے غلط آرڈر پر معذرت بھی کی




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم گدھا بازیاب،چور گرفتار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور