کے الیکٹرک کی سات روپےاور تقسیم کار کمپنیوں کی انیس پیسے فی یونٹ بجلی کے نرخ کم کرنے کی ڈرخواستیں

هفته 17 دسمبر 2022ء

کے الیکٹرک نے 7 روپے اور دیگر تقسیم کار کمپنیوں نے انیس پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کی درخواستیں نیشنل الیکٹرک پاوور ریگولیٹری اتھارٹی کو دے دی۔ نیپرا حکام کے مطابق نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواستیں کے الیکٹرک کی درخواست موصول ہوئی ہے جس میں کے الیکٹرک نے بجلی 7 روپے فی یونٹ سستی کرنے درخواست دی ہےجبکہ بجلی کی دیگر تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز) نے بجلی 19 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی ہے۔ نیپراحکام کے مطابق کے الیکٹرک اور ڈسکوز کی درخواستوں کی سماعت 27 دسمبر کو ہو گی۔




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور