مارگلہ ہلز مین مردہ تیندوہ ملنے کا واقعہ،وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کی ابتدائی رپورٹ

بدھ 07 دسمبر 2022ء

مارگلہ ہلز میں مردہ تیندوہ ملنے کا معاملہ،ابتدائی رپورٹ کے مطابق تیندوے کی موت بلندی سے گرنے کے باعث ہوئی ترجمان وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ کے مطابق تیندوا مارگلہ ہلز کے علاقے سنہیاری میں مردہ حالت میں پایا گیا اور ابتدائی رپورٹ کے مطابق تیندوے کی موت بلندی سے گرنے کے باعث ہوئی ہے،ترجمان کے مطابق بلندی سے گرنے کے باعث چوٹ تیندوے کے سر پر لگی۔ ترجمان کا کہنا ہے تیندوے کی ہسٹوپیتھالوجی رپورٹ کے بعد موت کی دیگر وجوہات کا تعین ہو سکے گا




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور