کے الیکٹرک کے زیر انتظام 71 فیصد علاقہ لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ ہے ،ترجمان

هفته 04 مئی 2024ء

کے الیکٹرک کا بڑا دعویٰ ،کہا سروس ایریا کے 71 فیصد علاقے لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ ہیں تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈ شیڈنگ کی صورتحال بتاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سروس ایریا میں شامل 71 فیصد علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہیں۔ ترجمان کے مطابق بقیہ 29 فیصدعلاقوں میں لوڈشیڈنگ بلوں کی ادائیگیوں اور بجلی چوری کی شرح پر منحصر ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ لوڈ شیڈنگ والے 29 فیصد علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے سے زائد نہیں




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
برگر کی قیمت سات سو ڈالر دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے