پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11 مئی کو طلب

بدھ 24 اپریل 2024ء

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی جنرل کونسل کااجلاس 11مئی کو 180ایچ ماڈل ٹاﺅن لاہور میں سہ پہر3بجے طلب اسلام آباد()پاکستان مسلم لیگ(ن) نے مرکزی جنرل کونسل کااجلاس 11مئی بروزہفتہ کو 180ایچ ماڈل ٹاﺅن لاہور میں سہ پہر3بجے طلب کرلیاہے۔پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پارٹی آئین کے آرٹیکل 37کے تحت تمام اراکین کونسل کے نام نوٹس جاری کردیاہے۔اجلاس میں چاروں صوبوں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرسے مرکزی کونسلرز شرکت کریں گے۔ان کے علاوہ مرکزی مجلس عاملہ ،اراکین قومی اسمبلی وسینیٹ بھی اجلاس میں مدعو کئے گئے ہیں۔اس سلسلے میں سیکرٹری جنرل احسن اقبال کی طرف سے پارٹی کے تمام صوبائی صدور ز اور جنرل سیکرٹریز صاحبان کو خطوط بھی ارسال کردئیے گئے ہیں۔




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
گدھا بازیاب،چور گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور