طور خم ،کسٹم حکام کی کارروائی،غیر ملکی اسلحہ برآمد ،دو ملزمان گرفتار

اتوار 21 اپریل 2024ء

کسٹم کی کارروائی طورخم امپورٹ ٹرمینل پر کارروائی، غیر ملکی اسلحہ بر آمد ذرائع کے مطابق کسٹم حکام نے کارروائی کے دوران 2 کارگو گاڑیوں سے غیر ملکی اسلحہ برآمد کیا اور 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیاہے، پکڑے گئے غیر ملکی اسلحے میں 3 ایم 16 رائفلز، 2 امریکن پستول شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران کلاشنکوف کے 4 ہزار کارتوس اور 9 ایم ایم کے 8 ہزار کارتوس بھی برآمد ہوئے ہیں




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔