افغان شہری بھی پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث،حقائق منظر عام پر

اتوار 21 اپریل 2024ء

افغان سرزمین پاکستان میں دہشتگردی کےلئے استعمال ہونے کا معاملہ،پاکستان پر حملہ آور 1 اور افغان دہشتگرد بے نقاب ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں 7 دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں میں 1 افغان باشندہ نکلا جس کی شناخت ملک الدین مصباح کے نام سے ہوئی ہے۔ ہلاک دہشت گرد ملک الدین مصباح افغانستان کے صوبے پکتیکا کا رہائشی تھا، ماضی میں بھی پاکستان میں دہشت گردی کے بے شمار واقعات افغانستان سے ہوئے ہیں۔ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد قاری امجد اور حافظ گل بہادر اس وقت افغانستان میں ہیں، افغان شہری بھی ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کے ساتھ شامل ہو کر پاکستان پر حملہ آور ہو رہے ہیں




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی