تھر پارکر،رینجرز کا ٹرک الٹنے سے 2 اہلکار جاں بحق،18 زخمی

اتوار 21 اپریل 2024ء

تھرپارکر ، رینجرز اہلکاروں کا ٹرک الٹ گیا۔ 2 اہلکار جاں بحق 18 زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق میڈیکل سپرینٹنڈنٹ اسلام کوٹ ہسپتال ڈاکٹر عبدالستار کے مطابق حادثے میں جاں بحق رینجرز اہلکاروں کی لاشوں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔حادثے میں رینجرز کے 2 اہلکار جاں بحق اور 18 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کا علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار