جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس،اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم

هفته 20 اپریل 2024ء

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیراعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کر دی۔ انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کی سماعت کے دوران جج طاہر عباس سِپرا نے تفتیشی افسر سے پوچھا کہ ملزم گاڑی سے اترا تھا یا نہیں؟ جس پرتفتیشی افسر نے عدالت میں بیان دیا کہ اعظم سواتی گاڑی میں موجود تھے تاہم فوٹیج میں کہیں نظر نہیں آئے۔ جج نے پوچھا کیا آپ کو اعظم سواتی کی کسٹڈی چاہیے؟ جس کے جواب میں تفتیشی افسر نے نفی میں جواب دیا تفتیشی افسر کے انکار پر عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کر دی




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان