بشریٰ بی بی طبی معائنے کےلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

پیر 15 اپریل 2024ء

سابقہ خاتونِ اول بشریٰ بی بی نے طبی معائنگ کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا زہر دینے کے خدشات کے پیش نظر طبی معائنے کےلئے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنے وکیل شعیب شاہین کے ذریعے درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی ہے۔ دائردرخواست میں بشریٰ بی بی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ زہر کے خدشے کے پیشِ نظر میری صحت پر اثر ہو سکتا ہے،اسلئے طبی معائنے کی اجازت دی جائے




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
گدھا بازیاب،چور گرفتار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار