وزیراعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمٰن کو ٹیلیفون ،عید کی مبارکباد دی

جمعرات 11 اپریل 2024ء

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو ٹیلیفون ،عید الفطر کی مبارکباد دی ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹیلیفونک بات چیت کے دوران مولانا فضل الرحمن کےلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ مولانا فضل الرحمٰن نے بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد پیش کی۔ ترجمان کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور عید کے موقع پر فلسطین اور کشمیر کے عوام پر ظلم و جبر کے خاتمے کیلئے دعا کی




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا