یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم سرگودھا سے گرفتار

اتوار 07 اپریل 2024ء

سرگودھا سے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا پولیس حکام کے مطابق سرگودھا کے علاقے پھلروان سے گرفتار ہونے والے یاسر سے دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ وہ یونان کشتی حادثہ کا مرکزی ملزم ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہضروری کارروائی کے بعد ملزم کو ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ملزم نے کشتی متاثرین سے لاکھوں روپے بٹور کر انہیں کشتی میں سوار کرایا تھا۔ یاد رہے کہ یونان کشتی حادثہ 14 جون 2023ء کو پیش آیا تھا۔




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟