روس نے افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر غور شروع کردیا

بدھ 03 اپریل 2024ء

روس نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر غور شروع کردیا روسی صدارتی ترجمان کے مطابق افغان طالبان کے ساتھ اہم معاملات بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے، طالبان افغانستان میں ڈی فیکٹو اتھارٹی ہیں۔ ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان کو کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر کام کررہے ہیں۔ روس کی وزارت خارجہ نے بھی واضح کیا ہے کہ افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا حتمی فیصلہ ملک کی اعلیٰ سیاسی قیادت کرے گی




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام