چھ ججز کے خط کا معاملہ،چیف جسٹس آف پاکستان نے از خود نوٹس لے لیا

پیر 01 اپریل 2024ء

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے خط کا معاملہ،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے از خود نوٹس لے لیا،سماعت کےلئے 7 رکنی بنچ تشکیل چھ ججز کے خط کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے سات رکنی بنچ تشکیل دے دیا ہے، چیف جسٹس کی جانب سے تشکیل دیئے گئے بنچ میں جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس یحییٰ افریدی،جسٹس جمال خان مندو خیل،جسٹس اطہر من اللہ،جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان شامل ہیں،بنچ کے سربراہ چیف جسٹس خود ہونگے از خود نوٹس کی سماعت بدھ کو 7 رکنی بنچ کرے گا




``
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے