ماسکو دہشتگردوں کے حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

هفته 30 مارچ 2024ء

ماسکوکروکس سٹی ہال حملےکی تحقیقات میں اہم پیش ملزمان کو حملے کے بعد روس یوکرین سرحد کی جانب فرار ہونے کی ہدایات دی گئی تھیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کےمطابق ماسکو کروکس ستی ہال حملے میں ملوث ملزمان سے تفتیش کے دوران اہم انکشاف سامنے آیا ہے ، تفتیش کےدوران ملزمان نےبیان دیاکہ یوکرین سرحد پہنچنے پران سےانعام کا وعدہ کیا گیا تھا، دہشتگرد حملےکی منصوبہ بندی سوشل میڈیا پر گمنام شخص کےذریعے ہوئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں کو رابطہ کار نے ہدایات دی تھیں کہ حملے کےبعد یوکرین سرحد کی جانب فرار ہوجائیں




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا