بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کردی گئی

بدھ 27 مارچ 2024ء

بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کردی گئی،صوبائی حکومت نے اعلامیہ جاری کردیا صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بلوچستان کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز، ہیڈ ماسٹرز اور سینئر اساتذہ اسٹیشنز پر رہیں گے۔کسی بھی پیشگی اطلاع کے بغیر کوئی بھی ڈیوٹی اسٹیشن نہیں چھوڑے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہر ضلع کے ای ڈی او روزانہ 3 اسکولوں کا دورہ کر کےجامع رپورٹ پیش کریں گے




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار برگر کی قیمت سات سو ڈالر اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے