ایل این جی کی قیمتوں میں 2.58 فیصد اضافہ،نوٹیفیکشن جاری

بدھ 20 مارچ 2024ء

ایل این جی کی قیمتوں میں 2.58 فیصد اضافہ کر دیا گیا، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں 2.58 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا نوٹیفیکشن کے مطابق سوئی نادرن کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 32 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے،سوئی نادرن کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت 12.81 ڈالر فی ایم این بی ٹی یو مقرر کیا گیا ہے اوگرا کے مطابق سوئی سدرن کے لیے این این جی کی قیمتوں میں 9 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہےسوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت 13.05 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے




``
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا